ایپل نے اپنے تین نئے فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیے






          iPhone X🅂 , iPhone X🅂 Max, 


آئی فون رکھنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر یہ ہے کہ ایپل نے ایک ساتھ ہی تین نئے فون متعارف کروا دیے ہیں جن میں آئی فون ایکس ایس ، آئی فون ایکس ار اور آئی فون میکس شامل ہیں ، یہ تینوں موبائل فون پہلے کے ماڈلز سے کچھ
زیادہ خوبصورت اور زیادہ پاور فل ہیں ، جبکہ سکرین سایز بھی پہلے سے کہیں بڑا کر دیا گیا ہے


 تمام ماڈلز انٹینشل مارکیٹ میں آئی سٹورز پربیچنے کے لیے پری آرڈر بک کیئے جا رہے ہیں
 جبکہ ایپل پراڈکٹس کےچاہنے والے ان ماڈلز کو دیکھنے کے لیے سٹورز پر صبح سے شام تک بڑی تعداد میں آرہے ہی
انڈرایڈ موبایلز کے بے شمار برانڈز اور ان سب برانڈز کے بے شمار ماڈلز روز بہ روز نئے فیچر معتارف کروا رہے ہیںن
جبکہ ایپل سال میں دو ، تین ماڈلز ہی متعارف کرواتا ہے اور آئی فون استعمال کرنے والے اپنے موبائل لے مکمل مطمیں
ہوتے ہیں اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اپیل نے کوالٹی پراڈکٹس کو اولین ترجیح سمجھا ہے
 ان تین ماڈلز کو اکتوبر میں مارکیٹ میں بیچنے کے لیے  iPhone XS, iPhone XS Max, iPhone XR
آئی سٹورز پر رکھ دیا جائے گا جبکہ مارکیٹ میں بھی با آسانی دستیاب ہونگے ایپل نے انکی ویڈیوز بھی جار کر دی ہیں اور ایپل کی ویب سایٹ پہ انکی پری آرڈر بکنگ بھی جاری ہے







نئے ریٹنا ڈسپلے نے دنیا بھر میں ایپل کو پراڈکٹس کی مارکیٹ کرنے میں بہت مدد کی ہے کیونکہ موبائل اورلیپ ٹاپ اور
۔اسی قسم کے بنانے والی باقی تمام کمپنیوں نے ابھی تک اپیل ریٹنا جیسی سکر ین ابھی تک متعارف نہیں کروائی
سٹیل سے بنے ان ایپل فونز میں اور بھی بہت سی خصوصیات موجود ہیں جو کہ پہلے ایپل نے خود بھی کبھی متعارف نہیں کروایں ،  ان میں سب سے بڑھ کر ایپل کی اور زیادہ پاور اور سپیڈ سے وایرلس چارجنگ ، پروسیسر ، ڈسپلے کارڈ اور بہت سی خصوصیات شامل ہیں




جیسے کہ اس بار ایپل نےان موبائل فونز میں کیمرے اور بھی زیادہ فیچرز کے ساتھ متعارف کروا دیے ہیں بیک کیمرہ
 اور F1.8ڈبل سنسر کے ساتھ اور بھی زیادہ اچھے لینز اور پکسلز کے ساتھ نمایا اہمیت رکھتے ہیں، کیمرہ اپرچر
سنسر ایچ ڈی ار کر دیا گیا ہے
ایپل کے ان فونز پر ڈی ایس ایل آر کی طرح فوٹوگرافی کی جاسکتی ہے یعنی کےآپ ایک وقت میں بیک گراونڈ یا بیگ گراونڈ سے آگے کردار کو فوکس یا ڈی فوکس کر سکتے ہیں  اسی کے ساتھ ستھ

اس کے علاوہ ان موبائل فونز پر    4K Video بنانے کے لیے بہتری اور میعاری Sterio Mic بھی انسٹالڈ ہیں جو کہ سینما ساونڈ ایفکٹس کی طرح کا مزہ دتیے ہیں 

Comments